جو ہتھلی پہ سدا جان لئے پھرتے ہیں

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

جو ہتھلی پہ سدا جان لئے پھرتے ہیں
انکو خطرات سے لڑنے میں مزا آتا ہے

بجلیاں تیز ہوائیں جو ساتھ لاتی ہے
ایسی برسات سے لڑنے میں مزا آتا ہے

بنکے ناگن جو ڈنسے ہیں میری تنہائی کو
اس سیاہ رات سے لڑنے میں مزا آتا ہے
 

Rate it:
Views: 426
16 Apr, 2013