جو گزر گیا سو گزر گیا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaجو گزر گیا سو گزر گیا
نہیں وقت کا ہمیں انتظار
کوئی رنج ہے ، نہ ملال ہے
ہمیں یاد اس کی ستائے کیوں
اسے شوقِ ترکِ تعلقات
ہمیں ذوقِ صبر و ژبات ہے
نہ خفا ہوئے
نہ وفا کی شمؑ بجھی کبھی
More Love / Romantic Poetry






