جو کسی کے۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو کسی کے عشق میں فناہو جاتا ہے
اس کےلیےہردرد دوا ہو جاتا ہے
ایک بار جو بھی جام عشق پی لیتا ہے
پھر وہ قطرےسےدریا ہو جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry
جو کسی کے عشق میں فناہو جاتا ہے
اس کےلیےہردرد دوا ہو جاتا ہے
ایک بار جو بھی جام عشق پی لیتا ہے
پھر وہ قطرےسےدریا ہو جاتا ہے