جو چاہو تو اپنا بنا لو مجھے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

جو چاہوتو اپنا بنا لو مجھے
اپنے من میں بسالومجھے

میں ایک محبت بھراگیت ہوں
ایک بارتم گنگنا لو مجھے

تمہارےسپنوں میں کھویاہوں
تم ابھی آ کر جگا لو مجھے

میرےدل کی آگ بجھ جائے
تم پیارسےگلےلگالومجھے
 

Rate it:
Views: 367
12 Aug, 2018