جو پیار بھرے لمحے ہم سےقید نہیں ہوتے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم نفرت کرنے والوں کو بھی پیار دیتےہیں
محبت کا امرت پلا کر نفرت کو ماردیتےہیں
جو پیار بھرے لمحے ہم سےقیدنہیں ہوتے
ان کے سہارے ہم اپناجیون گزار دیتے ہیں
میرے دل کو وہ اپنی جاگیر سمجھتے ہیں
مگرہمیں نہ وہ اپنے دل کا اختیار دیتےہیں
اصغر کے ساتھ جو چند گھڑیاں گزارے
اس کی زندگی ہم سنوار دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






