جو میرا نام لو گے تو بہت رویا کرو گے تم

Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistan

جو میرا نام لو گے تو بہت رویا کرو گے تم
سکوں کی نیند نہ شب بھر کبھی سویا کرو گے تم

وفائیں میری ٹھکرا کر چلے ہو تو چلے جاؤ
مگر ہر لمحہ دل کا چین بھی کھویا کرو گے تم

Rate it:
Views: 716
09 Dec, 2013