جو مجھ میں مسکراتے ہو تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Poet: babar ali babar By: babar ali babar, fateh jang

 جو مجھ میں مسکراتے ہو تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
جب آنکھوں میں سماتے ہو تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

مجھے تم سے محبت کا کویٰ دعوٰی نہیں لیکن
کبھی جو یاد آتے ہو تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 358
07 Oct, 2016
More Life Poetry