جو تم چلو تو

Poet: By: Asif Muhamad Khan, dil se

جو گزری تھی میری جان تیرے ساتھ گئی
بس اب تو عمر کے پیمانے میں وقت بھرنا ہے

جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائیں
جو فاصلے مجھے صدیوں میں پار کرنے ہیں

Rate it:
Views: 358
01 May, 2009