جو بات پُوچھ رہے ہو، نہیں بتانے کی

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جو بات پُوچھ رہے ہو، نہیں بتانے کی
کہاں سے ابتداء ہُوئی میرے فسانے کی

ہمیں فرصت نہ مِلی حالِ دِل سُنانے کی
تُمہیں بھی فِکر رہی عُمربَھر زمانے کی

Rate it:
Views: 199
19 Jun, 2025
More Love / Romantic Poetry