جو اپنے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو اپنے تھےاغیار ہو گےہیں
بڑےبےوفا سبھی یارہوگےہیں

کوئی ہمسائی مجھ سےبات نہیں کرتی
سبھی غلط فہمی کاشکارہوگےہیں

Rate it:
Views: 284
16 Jan, 2016