جو آنکھوں کو بہاتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamجو آنکھوں کو بھاتےہیںوہ بدل جاتےہیں
ارمان دل میںآتےہیں اور نکل جاتےہیں
جنہیں زندگی بھر کوئی خوشی نہیں ملتی
وہ لوگ غم کے سانچےمیں ڈھل جاتےہیں
میری زیست کےآسماں پہ غم کےبادل آ کر
مولا کےکرم سےبرسےبنا ٹل جاتےہیں
ہماری خوشیوں سےغموں کو بیر ہے
وہ انہیںناگ کی طرح نگل جاتےہیں
More Love / Romantic Poetry






