جنازہ عشق کا لے کر
Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabadجنازہ عشق کا لے کر
اکامت دل سے کروائی
امامت روح کو سونپی
دفن غیروں سے کروائی
میری میت کیا اتنی ہلکی تھی
تیرا کاندھا نہ لے پائی
More Sad Poetry
جنازہ عشق کا لے کر
اکامت دل سے کروائی
امامت روح کو سونپی
دفن غیروں سے کروائی
میری میت کیا اتنی ہلکی تھی
تیرا کاندھا نہ لے پائی