جن کو چبھتی رہی وفا کل تک

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

جن کو چبھتی رہی وفا کل تک
اب محبت پہ وہ بھی مائل ہیں

Rate it:
Views: 494
31 Jan, 2019