جعلی پیر بابا یہ فرماتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جعلی پیربابا یہ فرماتےہیں
یوں مریدوں کو الوبناتےہیں
صرف میرےمریدوں کےسوا
اورلوگ کبھی جنت نہ جاتےہیں
ہمارےمریدجہاں کہیں بھی ہوں
ہم ہمیشہ ان کےساتھ ہوتےہیں
وہ دنیاکےکسی کونےسےپکاریں
ہم ان کی ہر پکار سن پاتےہیں
الله کیسی بھی آفت مرید پہ ڈالے
ایک ہی تعویز سےدوربھگاتےہیں

Rate it:
Views: 403
29 Jan, 2012