جسے محسوس کرتا ہوں

Poet: Tauseef Ahmad By: Tauseef Ahmad, Sharjah

جسے محسوس کرتا ہوں میں جس کا نام لیتا ہوں
اسی کے وصل کی خاطر صبح سے شام کرتا ہوں

اگر دل میں خدا ان کے ذرا الفت میری ڈالے
جہاں ان کے قدم ہونگے اسی جا جان رکھتا ہوں

مگر میری کسے پرواہ وہ خود میں ہی کھوئے ہیں
اگر ٹھوکر بھی وہ مارے تو میں احسان رکھتا

Rate it:
Views: 506
26 Jul, 2009