جسم کی دیوار گِرا دی جائے

Poet: Munawar Rana By: Wajid Imran, Pirmahal

دل کی محفل تیری یادوں سے سجا دی جائے
ہو گئی شام تو یہ شمع جلا دی جائے

غیر ممکن ہے جو دنیا میں ملن روحوں کا
کیوں نہ یہ جسم کی دیوار گِرا دی جائے

Rate it:
Views: 500
29 Mar, 2011