جس کا کوئی نہیں اس کا خدا ہوتا ہے
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaجس کا کوئی نہیں اس کا خدا ہوتا ہے
میرا دل پههر کیوں پریشان ہوتا ہے
دیکهه لی حقیقت اب تو اس دنیا کی
خدا ساتهه ہے میرے گمان ہوتا ہے
ہر کسی نے میری امید کو توڑا ہے
جو رہے باقی وہی ایمان ہوتا ہے
رکهه دی اس کے سجدوں میں اپنی حیات
وہ دیکههے مجههے یہی ارمان ہوتا ہے
میں گنہگار ہوں لیکن وہ رب ہے میرا
وہ مجههے کرت ہے معاف یہی احساس ہوتا ہے
میرا ہمسفر ہر بار یوں ہی چههوڑ جاتا ہے مجههے
جیسے وہ رب کی قدرت سے انجان ہوتا ہے
آج بہت روئی ہوں لکی اپنا حال خدا کو سنا کر
اسے بتا کر ہی تو دل کو سکون ہوتا ہے
More Life Poetry






