جدائی

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

دل میں آتا تھا جب بھی خیال ان کا
تصویر سے پوچھتے تھے پھر حال ان کا

کبھی وہ ہم سے پوچھا کرتے تھے جدائی کیا ہے
آج سمجھ آیا ہے سوال ان کا

Rate it:
Views: 647
13 Jul, 2009