جب گھر واپس آجاؤ گے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ہنسنا ہے کہ لڑنا ہے

جب گھر واپس آجاؤ گے
تَب سوچیں گے کیا کرنا ہے
 

Rate it:
Views: 283
11 Jan, 2023