جب کسی معشوق پہ شباب آتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب کسی معشوق پہ شباب آتا ہے
عاشق کی زندگی میں عتاب آتا ہے
ہم جب کوئی محبت بھراپیغام بھیجیں
ان کی جانب سےکوئی نہ جواب آتاہے
میرا سینہ چھلنی کرنےوالےاتناسن لے
ہمیں بھی اپنے زخموں کالیناحساب آتاہے
سوچتا ہوں کہیں یہ کوئی سپنا ہی نہ ہو
ہاتھوں میں وہ جب لےکرگلاب آتا ہے

Rate it:
Views: 407
23 Nov, 2011