جب میرے اشعار کا۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجب میرےاشعار کا جادو چل جائےگا
دیکھنا اس کا دل بھی بگھل جائےگا
اس دن اسےمجھ سےمحبت ہوجائےگی
جب وہ پیارکےرنگ میں ڈھل جائےگا
ایک بار اس کےدل میں جب گھرکرگیا
میں کوئی بھوت نہیں جونکل جائےگا
اس کے دل کو بدل کر ہی دم لے گااصغر
یہ کوئی برا وقت نہیں جو ٹل جائے گا
More Love / Romantic Poetry






