جب میرا رہنما۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

میں کیوں گناہ کی دلدلوں میں ڈوبتا رہوں
جب میرا رہنما میرے دل میں بسا رہے

Rate it:
Views: 327
10 Dec, 2014