جب سے پینو کی مہربانی ہوئی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب سے پینوکی مہربانی ہوئی ہے
تب سے زیست سہانی ہوئی ہے

آخرکوئی تو بات ہے مجھ میں
جو پینو میری دیوانی ہوئی ہے

رات بھر پینو کہ بارے سوچتے
میری آنکھ پانی پانی ہوئی ہے

 

Rate it:
Views: 440
09 Dec, 2013