جب سے وہ سپنوں میں آنے لگے ہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi جب سے وہ سپنوں میں آنے لگے ہیں
ان کےغم بہت ستانے لگے ہیں
دے کر سارے سکھ اپنے انہیں
ان کے دکھ سہانے لگے ہیں
اتنے تو بے وفا نہیں تھے ہم
جتنے انہیں نظر آنے لگے ہیں
ہم آپ کے لئے اجنبی سہی
شاید اس لئے بےگانے لگے ہیں
کر کے محبت یہ معلوم ہوا ہم کو
اب تو دوست بھی اپنے بےگانے لگئے ہیں
More Sad Poetry







