جب سے لگی ہے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے لگی ہے دل کی لگن
بڑھتی ہی جا رہی ہے ہر الجھن

سبھی پھول کلیاں مرجارہےہیں
کوئی نہیں سجاتا دل کا گلشن

نہ جانے کب آئے گا وہ گلبدن
جس کے انتظارمیں ہےساراچمن

ہر سمت ویرانی ہی ویرانی ہے
سنسان پڑی ہےدل کی انجمن

Rate it:
Views: 300
19 Feb, 2016