جب سے ان سےلگایا ہے دل

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب سے ان سے لگایا ہے دل
میری کشتی کومل گیا ہےساحل

محبت کہ سفر کی ابتداتوکرچکے
لیکن ابھی تھوڑی دور ہے منزل

اس دن زندگی ہو جائے گی مکمل
جب وہ اس میں ہو جاہیں گےشامل

عشق میں ایسے کرشمےہوتےہیں
یہ ناقص کو بھی بنا دیتا ہے کامل

Rate it:
Views: 354
16 Nov, 2013