جب خواہشیں پوری نہ ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

جب خواہشیں پوری نہ ہو پائیں
اور زندگی دم توڑنے لگے
تو چہروں پر
ایسا ہی ملال لِکھا ہوتا ہے
جیسا تمہاری آنکھیں
میری آنکھوں میں
میرے چہرے پر
پڑھتی دِکھائی دیتی ہیں
جب خواہشیں پوری نہ ہو پائیں
اور زندگی دم توڑنے لگے

Rate it:
Views: 499
03 Aug, 2017