جب اسے سناتا ہوں دل کی کہانی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب اسےسناتا ہوں دل کی کہانی
سب کچھ سن کروہ میری زبانی
پوچھتی ہےباتیں بناتےرہو گے
یا دو گے پیار کی کوئی نشانی
شیداں سےمیں سچا پیارکرتا ہوں
میں اسے بنا نہ سکااپنی دیوانی

Rate it:
Views: 314
07 Jun, 2012