جان ہو کہ ملکیت
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiفتنہ یہ دونوں ہی ہیں عا فیت بچنے میں ہے
دشمن کی عیاری ہو یا دوستوں کا ہو جنون
جان ہو کہ ملکیت دو نوں ہی خطرہ میں ہیں
اڑتے دیکھے آسماں پر یہ جتانے کو ڈرون
More General Poetry






