جان سے پیارے لگتے ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreجان سے پیارے لگتے ہیں
آپ ہمارے لگتے ہیں
آپ کی آنکھوں کے جگنو
چاند سِتارے لگتے ہیں
آپ پہ جان فِدا کردیں؟
جان سے پیارے لگتے ہیں
آپ ہمارے لگتے ہیں
جان سے پیارے لگتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






