جان بھی تو "دشمن جان "ہی کو بنا بیٹھے ہیں

Poet: عاتیقہ ریحان By: Atiqa Rehan, Karachi

جان بھی تو "دشمن جان "ہی کو بنا بیٹھے ہیں
اب کیا بتائیں کہ کون ستم ڈھا رہا ہے

Rate it:
Views: 782
06 Aug, 2021