جاء چلی جاء
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia انتظار کرتے
 شام رات میں
 ڈھلتی رہی 
 رات دن میں
 ڈھلتی رہی 
 آج ملا تو
 بڑے پیار سے
 کہنے لگا 
 میں کیسے
 مان لوں 
 تم سچی 
 محبت کرتی ہو 
 تم رات بھر جاگ کر
 یوں کس کا 
 انتظار کرتی ہو 
 یوں راہوں میں رہنا 
 کوئی اچھی
 علامت ہے نہیں 
 تجھے دیکھتا ہیں
 سارا جہان یہ 
 کوئی عبادت ہے نہیں 
 نجانے ُتو
 کس کس سے 
 باتیں کرتی ہے
 ُتو کس کس سے 
 محبت کرتی ہے 
 مجھے اس سے
 کوئی فرق پڑتا نہیں 
 جاء چلی جاء
 ُتو دور کہیں 
 بھر نا کریں
 ُتو مجھے مجبور کہیں 
 جاء مجھے اب
 کوئی فرق 
 پڑتا نہیں ُتو دور ہو 
 یا پاس ہو کہیں 
 میں ایک ہی بات کو 
 ہزار بار کہتا ہوں 
 جاء تجھ سے میرا 
 بھروسہ ُاٹھ گیا ہیں
 جاء چلی جاء
 مجھے تجھ سے 
 محبت اب رہی نہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 