تین ستارے
Poet: علی بٹ منتظر By: علی بٹ منتظر, Karachiتیرے آنگن میں چمکتے ہیں تین ستارے جو
تم مان جاتی تو ہوتے ہمارے وہ
وہ محبت تھی یا امتحان میری بینائی کا
اپنی چوکھٹ سے کرتی تھی وہ اشارے جو
تم کو بھی نہ ملی من چاہی الفت تو
ہم بھی نہ رہے کنوارے لو
خوش ہوں مل گئی لاٹھیاں تم کو
رب نے دیے ہیں مجھ کو سہارے دو
More Love / Romantic Poetry






