تیرےبن یہ حال ہے اپنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےبن یہ حال ہے اپنا
تیری اور ہی خیال ہےاپنا
تیرےہجرمیں یہ حالت ہے
لگتا ہےیہ وصال ہےاپنا
خط کاجواب کیوں نہیں دیتا
اس سےیہی سوال ہےاپنا
محبوب کہ بن جی رہاہوں
اے دوست یہی کمال ہےاپنا
More Love / Romantic Poetry






