تیرے ہی میں دیار میں
Poet: shah jee By: syed imtiaz hussain, malakwalتیرے ہی میں دیار میں مجبور ہو گیا
تجھ سےبہت دور میں دور ہو گیا
کیا یاں واں ہم سے کوئ بات ہو گئی
کیا کچھ غلط ہم سے حضور ہو گیا
بن انکے رہ نہ پائیں جب ان سےیہ کہا
اسی لیے تو دلبر مغرور ہو گیا
جب ایک جھلک حسن یاراں کی مل گئی
اسی بات پہ دیوانہ مسرور ہو گیا
دامن فراغ تیرا جوسب کچھ سمیٹ لےتو
ورنہ پہاڑ جل کے کوہ طور ہو گیا
اتنا بھی نہ ستاؤعجمی کو اے مہرباں
اب خون جگر مثل کا فو ر ہو گیا
More Love / Romantic Poetry






