تیرے پیار کا پیاسا۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتیرے پیار کا پیاسا تن من ہے میرا
تجھ سے محبت کرناپاگل پن ہےمیرا
اس میں تمیں اپنا عکس نظرآئےگا
یہ دل ایک ایسا درپن ہے میرا
More General Poetry
تیرے پیار کا پیاسا تن من ہے میرا
تجھ سے محبت کرناپاگل پن ہےمیرا
اس میں تمیں اپنا عکس نظرآئےگا
یہ دل ایک ایسا درپن ہے میرا