تیرے پیار میں

Poet: Nasir Ali By: Nasir Ali, Islamabad

گزری ہے جو بھی عمر بس تیرے پیار میں
سرمایہ تو وہی ہے سب تیرے پیار میں

زمانہ کہتا تھا کہ چھوڑ دےاور بھول جا اس کو
اپنا تو جو بھی ہے اب تیرے پیار میں

حسرت دل تو یہ تھی کہ تو میرا ہی ہو
قسمت میںلکھا تھا یہ کب تیرے پیار میں

چاہنا تجھ کو میرے لیئے کوئی آسان نہ تھا
میری تو ہر خوشی فقط تیرے پیار میں

گزری ہے زندگی میری تجھے یاد کرتے کرتے
ناصر کی جو بھی عمربس تیرے پیار میں

Rate it:
Views: 497
25 Nov, 2011