تیرے پاس آؤں کیسے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیرےپاس آؤں کیسے
حال دل سناؤں کیسے

تو ہی یہ بات بتا
تجھےبھول جاؤں کیسے

محبت کی دنیادشمن
تمیں اپنا بناؤں کیسے

پیار کے نشےمیں چور
اب ہوش میں آؤں کیسے

تیری فرقت نے جوزخم دئیے
وہ گھاؤتجھےدکھاؤں کیسے

Rate it:
Views: 426
21 Oct, 2015