تیرے قابل نہیں رہے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
اےعشق ہم اب تیرے قابل نہیں رہے

Rate it:
Views: 478
02 Feb, 2017