تیرے جِسم سے نہیں تیری رُوح سے جُڑے ہیں ہم
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratمانا کے اچھے نہیں ہیں بہت ہی بُرے ہیں ہم
زندگی سے بہت دُور آ کے تیرے لیئے مُڑے ہیں ہم
اگر یقین نہیں آتا تو اپنی سانسوں کو روک کے دیکھو درؔاز
تیرے جِسم سے نہیں تیری رُوح سے جُڑے ہیں ہم
More Love / Romantic Poetry






