تیری یاد سے تکیہ کلام رہا
Poet: طلحہ ناچیز By: طلحہ ناچیز, Sialkotتیری یاد سے تکیہ کلام رہا
 پھر میرا قلم بے لگام رہا
 
 میں نےکچھ لکھنے کا سوچا
 بھول جانے پر یاد تیرا نام رہا
 
 میں نے تمہیں بھلا دیا مگر
 زبان سے تیرا ذكر مدام ہوا
 
 کیسے دل اُسے اپنا سونپ دوں
 جو عشق کی جنگ میں ناکام رہا
 
 تم سے بچھڑنے کے بعد ناچیز
 شب بھر اک دیا مدھم رہا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 