تیری یاد ستاتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں پیچھا چھڑاتی ہوں
پیچھے پیچھے آتی ہے
جس دم تنہا بیٹھے دیکھے
میری دلجوئی کو آئے
میرے کانوں میں آ آ کے
تیری باتیں کرتی جائے
اب میں کیا کروں کہ دل کو
تیری یاد ستاتی ہے
میں پیچھا چھڑاتی ہوں
پیچھے پیچھے آتی ہے
More General Poetry






