تیری سانسوں میں

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تیری سانسوں میں مل جائیں میری سانسیں
تیری باتوں میں گھُل جائیں میری باتیں

اب تو بس یہی دُعا ہے میری، رب سے
تیری راتوں سے مل جائیں میری راتیں

Rate it:
Views: 456
13 Nov, 2017