تیری دوستی کسی نعمت سے کم نہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیری دوستی کسی نعمت سے کم نہیں
یہ راحت جہاں کسی جنت سے کم نہیں
دنیا حسن شامل ہے تیرے نقش و نگار میں
تیرے نظارے آنکھوں کی ٹھنڈک سے کم نہیں
تیرے باتوں سے آتی ہے خوشبو پھولوں کی
تیرے ہونٹوں کا رنگ خون جگر سےکم نہیں
ہے ہمیں یہ اعزاز حاصل تم ہمیں چاہتے ہو
تیرا پیار ہمارے لئے کسی راحت سے کم نہیں
More Love / Romantic Poetry






