تیری دوستی سے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری دوستی سے تھوڑا بدگمان ہوں میں
ٰیوں ہی کئی دنوں سےپریشاں ہوں میں

تیرے دل کی ہر بات سمجھتا ہوں
کہیں یہ نہ سمجھ لیناکہ نادان ہوں میں

Rate it:
Views: 300
12 Apr, 2016