تیرا ہی رہا

Poet: UA By: UA, Lahore

جانا چاہا بھی نہیں اور کہیں جا بھی نہ سکا
بات یہ ہے کہ جو تیرا تھا وہ تیرا ہی رہا

Rate it:
Views: 412
26 Jul, 2009