تیرا گھر

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

خوف رہتا ہے کہ سیلاب کہیں بہا کر نہ لے جائے
میری پلکوں پے تیرا گھر ہے کئی صدیوں سے

میں نے جس کے لیے ہر شخص کو ناراض کیا
روٹھ جائے نہ وہی ، یہی ڈر ہے کہیں صدیوں سے

Rate it:
Views: 330
01 May, 2009
More Love / Romantic Poetry