تیرا پیار پھول ہے
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadتیرا پیار پھول ہے
اسلیے مجھے قبول ہے
ہر نظارہ بن تیرے
لگتا مجھے قبول ہے
کاش ہمارا نکاح ہو پاتا
چلا چلا کر کہتی قبول ہے قبول ہے
تجھے چھوڑ کر کسی اور کو دیکھوں گی
یہ تیری میرے صنم بھول ہے
More Love / Romantic Poetry






