تیر ی یاد
Poet: Aliya By: Aliya Ali, Multanکل ڈھلتے ہوئے سورج کے ساتھ مجھے وہ شخص یاد آیا
اس کی یادوں نے مجھے کل سرشام بہت رلایا
کہتا تھا جو تم مانگو تو سہی میں چاند بھی لایا
میں نے مانگا اک نام اس بندھن کا پھر وہ شخص لوٹ کر نہ آیا
کیسے کہ دوں کہ اس نے بے وفائی کی
انداز وفا مجھے بھی تو نہ آیا
ہو تی ہے خو ش نصیبی لو گوں کی جنہیں ملتی ہے محبت
ھمیں تو راس نام محبت نہ آیا
More Love / Romantic Poetry






