تہذیب و ثقافت میں تفاوت نہ ہو چاہے

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: ایرا سلمان, ہنزہ۔ پاکستان

تہذیب و ثقافت میں تفاوت نہ ہو چاہے
سیمائیں بنا دیتے ہیں الفاظ کے نشتر

Rate it:
Views: 136
16 Mar, 2025